ثانیہ مرزا کا نمبر ون فین کون ہے؟

مشہور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے بیٹے اذان مرزا ملک ان کی والدہ کی نمبر ون فین ہیں۔

ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ ایک ٹینس میچ کے بعد اپنے بیٹے اذان مرزا ملک اور امریکی ٹینس کھلاڑی کرسٹینا میک ہیل کے ساتھ تصویر میں نظر آرہی ہیں۔