راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی اجلاس طلب کرلیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر بروز بدھ کو شام 4 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا یہ اجلاس گورنر سید ظہور احمد آغاز نے طلب کیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک اعتماد کی قرار داد پیش کی جائے گی۔
بریکنگ
- •دورۂ سری لنکا کیلئے تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں، بابر اعظم
- •کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے: حافظ نعیم الرحمٰن
- •ایئر پورٹس کی زمینوں پر قبضے، خواجہ سعد رفیق کا وزیرِ اعلیٰ سندھ سے رابطہ
- •عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دی
- •دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف