اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں دلہن نے انوکھا انداز اپنا لیا، لڑکی شادی کا جوڑا پہن کر امتحان دینے پہنچ گئی۔
شیوانی نامی دلہن اپنے شوہر کے ہمراہ امتحان دینے کے لیے صبح کالج میں حاضر ہوئی اور پرچہ حل کرنے کے بعد شادی کی تقریب میں پہنچی۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دلہن شیوانی نے بتایا کہ دونوں خاندانوں نے ان کے امتحان دینے کے فیصلے کی حمایت کی۔
انہوں نے کہا کہ امتحان دینے کے لیے دونوں خاندانوں نے شادی کا وقت آگے بڑھانے کی حمایت کی تھی۔
بریکنگ
- •دورۂ سری لنکا کیلئے تمام کھلاڑی پُرجوش ہیں، بابر اعظم
- •کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کیا جائے: حافظ نعیم الرحمٰن
- •ایئر پورٹس کی زمینوں پر قبضے، خواجہ سعد رفیق کا وزیرِ اعلیٰ سندھ سے رابطہ
- •عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دی
- •دعا زہرا کی عمر 15سے 16سال کے درمیان ہے، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف