بچوں کو سکول نہ بھیجنے پر والدین کے خلاف کاروائی ہوگئی

حکومت پنجاب کی طرف لگائی گئی تعلیمی ایمرجنسی کی وجہ سے 16 سال سے کم عمر بچے جوسکول نہیں یا کام کرتے ہیں ان کے والد کو 6 ماہ کی جیل اور 50000 روپے جرمانہ ہو سکتا ہے