راولپنڈی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی معروف اداکارہ شبانہ اعظمی 71 سال کی ہو گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شبانہ اعظمی 18 ستمبر 1950 کوحیدر آباد میں پیدا ہوئیں۔ خیال رہے کہ شبانہ عظمی نے قومی فلم ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ پانچ بار حاصل کیا اور متعدد بین الاقوامی اعزازات جیت چکی ہیں۔ انہیں پانچ فلم فیئر ایوارڈز بھی مل چکے ہے اور انہیںبھارت کے تیسرے بین الاقوامی فلمی میلے میں “سنیما کی خواتین” سے بھی نوازا گیا تھا۔ 1988 میں، حکومت ہند نے انہیں ملک کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز ، پدما شری سے نوازاہے ۔
بریکنگ
- •نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
- •سعودی عرب اور کویت کے درمیان معاہدے کی توثیق
- •سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع
- •کوئٹہ، زیرِعلاج کانگو مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی
- •نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار