راولپنڈی(نیوز ڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک نے ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے فنانسنگ 100 ارب ڈالر تک بڑھا دی۔
بینک کے اعلامیے کے مطابق رکن ممالک کو کورونا وبا اور موسمیاتی بحران جیسے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔
اعلامیے کے مطابق یہ رقم 2030 تک ترقی پذیر رکن ممالک کو فراہم کی جائے گی۔
بریکنگ
- •طاقتوروں کو این آر او دیا جائے گا تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں، عمران خان
- •وزیراعلیٰ پنجاب کا معاملہ، پی ٹی آئی اور ق لیگ کا سپریم کورٹ رجوع کرنیکا فیصلہ
- •لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے، اسے تسلیم کرتے ہیں، عطا تارڑ
- •عدالتی فیصلے نے سیاسی بحران میں مزید اضافہ کر دیا: فواد چودھری
- •جرمن سفیر نے پاکستان کو ’خدا حافظ‘ کہہ دیا