فصیلات کے مطابق چٹاکانگ ٹیسٹ جیتنے کے بعد گفتگو میں بابراعظم نے کہا کہ بنگلا دیش نے پہلی اننگز کا پہلا سیشن بہترین کھیلا، تاہم پاکستان نے اچھا کم بیک کیا اور فتح حاصل کی۔ بابراعظم کا کہنا تھا کہ بولنگ میں مزید تسلسل لانا ہوگا۔اکستانی اوپنر عبداللہ شفیق اور عابد علی کی کارکردگی کو متاثر کن قرار دیتے ہوئے بابراعظم کا کہنا تھا کہ دونوں نے کمال کارکردگی کا مظاہرہ کیا، شاندار پرفارمنس سے میں بہت خوش ہوں۔
واضح رہے کہ پاکستان نے چٹاکانگ ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، پاکستان کی جانب سے شاندار کارکردگی پر عابد علی کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
بریکنگ
- •شہداء کی یادگاروں کی بے حرمتی کرنے والا ہم میں سے نہیں ہوسکتا، مریم نواز
- •ہالی ووڈ کے بجائے ساؤتھ انڈین فلم سائن کرلوں گا، شاہد کپور
- •بلاول بھٹو نے میئر کراچی کے لیے مرتضیٰ وہاب کو امیدوار نامزد کردیا
- •باغ آزاد کشمیر، مریم نواز آج انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی
- •محمد رضوان کا اپنی انگریز ٹیچر کو قرآن پاک کا تحفہ