امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس 2022کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں ۔ بیجنگ ونٹراولمپکس فروری میں شروع ہوں گے جبکہ چین نے بائیکاٹ کی صورت میں ’جوابی اقدامات‘ کا اعلان کر ر کھا ہے ۔
امریکا نے چین پر ہانگ کانگ میں سیاسی آزادی کو دبانے کا الزام بھی عائد کیا ہے ۔
بریکنگ
- •اوکاڑہ یونیورسٹی اور قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تحقیقی اشتراک کا معاہدہ
- •انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید
- •پاکستان ٹیم افغانستان سے T20 سیریز کھیلنے کیلئے آج دبئی روانہ ہوگی
- •اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری
- •توہینِ عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری