اقلیتوں کی 30 ہزار آسامیاں خالی

سرکاری ملازمتوں میں
اقلیتوں کی 30 ہزار آسامیاں خالی
چیف جسٹس کا اظہارتشویش
متعلقہ اتھارٹیزجلد اقدامات کرکے
رپورٹ جمع کروائے
لوگ ایک ایک گھونٹ پانی کیلئےلڑرہےہیں
موٹرویز،ہائی ویزکا براحال
چیئرمین این ایچ اےکی روزسفر کی ڈیوٹی لگادیں
چیف جسٹس گلزاراحمد