شوکت ترین نے کہا کہ افغانستان سے 9 ارب ڈالر بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے بلاک کر دیے ہیں اور مالیاتی ذخائر منجمد کر دیے گئے ہیں ، افغانستان کے ساتھ تجارت پاکستانی روپے میں ہو گی ، چند ہفتوں کے بعد ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ افغانستان کے ساتھ تجارت کے کیا اثرات ہوں گے ،
لوگوں کو یہاں سے افغانستان کے حالات میں معمولات انجام دینے کے لیے بھیجا جا سکتا ہے۔