افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں کابل ایئرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون نے افغان صوبے ننگرہار میں ایک چلتی گاڑی پر حملہ کیا۔

گاڑی میں دو افراد تھے ، ممکنہ طور پر کابل ائیرپورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ اور دوسرا اس کا دوست۔ اس حملے میں دونوں مارے گئے۔