اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے بیس ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کا اضافہ کیا اور شرح سود کو سوا 7 فیصد کردیا گیا۔

اس سے قبل ماہرین اقتصادیات نے کہا تھا کہ مانیٹری پالیسی کا اعلان پریس ریلیز کے ذریعے کیا جائے گا ، جبکہ مانیٹری پالیسی سود کی شرح بڑھانے یا کم کرنے کا فیصلہ کرے گی۔