اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے، انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور آئی ووٹنگ کا استعمال کیا جائے گا۔
صدرمملکت نے بلدیاتی انتخابات کا آرڈیننس جاری کیا، بلدیاتی حکومت کا براہ راست منتخب مئیر ہوگا۔
رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت اور نیبرہڈ کونسلز کی مدت 4 سال ہوگی۔
اسلام آباد میں بلدیاتی حکومت کےلیے انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل پاس کیا گیا تھا۔
بریکنگ
- •اوکاڑہ یونیورسٹی اور قراقر م انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تحقیقی اشتراک کا معاہدہ
- •انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید
- •پاکستان ٹیم افغانستان سے T20 سیریز کھیلنے کیلئے آج دبئی روانہ ہوگی
- •اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو، فواد چوہدری
- •توہینِ عدالت کی درخواست پر عمران خان کو نوٹس جاری