اسلام آباد میں ڈینگی میں اضافہ

ملک بھر میں ڈینگی ایک تشویشناک صورتحال بنتا جا رہا ہے ، اسلام آباد میں مزید 30 اور خیبر پختونخوا میں اب تک ڈینگی کے 919 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔