اسلامی ممالک افغانستان کی امداد پر متفق

اسلامی ممالک افغانستان کی امداد پر متفق،OIC کانفرنس میں فوڈسیکورٹی پروگرام، ٹرسٹ فنڈ بنانے پر اتفاق، اسلامی ترقیاتی بینک کا خاص خصوصی اکائونٹ، نمائندہ خصوصی بھی مقررہوگا،اجلاس میں منظور قرارداد میں تمام شعبوں میں افغان خواتین کی بامعنی شرکت، بچوں اور اقلیتوں کے حقوق، توانائی، ٹرانسپورٹ اور مواصلاتی منصوبوں پر عملدرآمد پر زوردیاگیا، بند کمرے میں افغان قیادت کی بات بھی سنی گئی.