اسامہ بن لادن کے گارڈ کی افغانستان آمد

اسامہ بن لادن کا خصوصی سکیورٹی ایجنٹ محمد امین الحق افغانستان میں آمد۔

غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ القاعدہ کا آپریٹو محمد امین الحق افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے ننگرہار میں واپس پہنچ گے ہیں۔