راولپنڈی(نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار ہ اریبہ حبیب کو بھی دیگر اداکاروں کی طرح ترکی کی خوبصورتی پسند آگئی۔اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو ترکی کے شہر استنبول میں لی گئی ہیں ۔انہوں نے یہ تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اس جگہ سے محبت ہے۔اس سے قبل شوبز انڈسٹری کے کئی نامور اداکار، جن میں عائزہ خان ، دانش تیمور ، عمران عباس ، ایمن خان ، منیب بٹ ، صبا قمر اور دیگر شامل ہیں ترکی کی خوبصورتی سے متاثر ہوچکے ہیں۔
بریکنگ
- •نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر
- •سعودی عرب اور کویت کے درمیان معاہدے کی توثیق
- •سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع
- •کوئٹہ، زیرِعلاج کانگو مریضوں کی تعداد 4 ہو گئی
- •نواز شریف نے2017 کے کرداروں کا احتساب خدا پر چھوڑ دیا، اسحاق ڈار