آسٹریلیا کیساتھ سیکیورٹی معاہدہ انتہائی خطرناک ہے، شمالی کوریا

آسٹریلیا کے ساتھ امریکہ برطانیہ سیکورٹی معاہدہ خطے میں ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ کا باعث بن سکتا ہے۔

شمالی کوریا نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ آسٹریلیا کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ بہت خطرناک ہے۔

شمالی کوریا کے مطابق ، آسٹریلیا کے ساتھ سیکورٹی معاہدہ ایشیا پیسیفک خطے میں اسٹریٹجک توازن کو تبدیل کرے گا اور اگر معاہدے سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے تو رد عمل ظاہر کریں گے۔